ساؤتھہ انڈیا میں کوکاکولا یونینز متحد ، مشترکہ تنظیم سازی کی کوششوں کا آغاز

ساؤتھہ انڈیا میں کوکاکولا یونینز پچھلے بارہ مہینوں سے زیادہ منظم ھونے کی کوششیں کررہی تھیں ان کوششوں کا اختتام 28 مئی کی ایک میٹنگ میں ھوا جس میں ساؤتھہ انڈیا کوکاکولا کی یونینز، آئی یو ایف کے ساتھہ مشترکہ طور پر منظم ھوئیں۔
اس میٹنگ میں آندھرا پردیش اور کرناٹک میں موجود 7 بوٹلنگ پلانٹوں کی عارضی ملازمین کی 3 یونینزسمیت 13 یونینز شامل تھیں ۔
اس میٹنگ کے ذریعے کوکاکولا یونینز کا ساؤتھہ ریجن کا ایک فورم قائم ھواھے جو کہ ان کی تنظیمی سرگرمیوں میں رابطہ قائم کرنے اورمشترکہ چیلنجزپر حکمت عملیوں کو تیار کرے گا ، جیسے کہ عارضی ملازمتیں۔

Choose your language:


Warning: INSERT command denied to user 'dbo207270425'@'82.165.86.25' for table 'watchdog' query: INSERT INTO watchdog (uid, type, message, variables, severity, link, location, referer, hostname, timestamp) VALUES (0, 'php', '%message in %file on line %line.', 'a:4:{s:6:\"%error\";s:12:\"user warning\";s:8:\"%message\";s:515:\"INSERT command denied to user 'dbo207270425'@'82.165.86.25' for table 'accesslog'\nquery: INSERT INTO accesslog (title, path, url, hostname, uid, sid, timer, timestamp) values(' ساؤتھہ انڈیا میں کوکاکولا یونینز متحد ، مشترکہ تنظیم سازی کی کوششوں کا آغاز', 'node/413', '', '54.90.86.231', 0, '5cc7e78996ebfc15b72af3c86fc33f6e', 231, 1556225436)\";s:5:\"%fil in /homepages/36/d105421224/htdocs/ccww/includes/database.mysql.inc on line 135