گھانا سے ایک تبصرہ : مقررہ مدت کے معاہدے، نئے آٓجر کی حکمت عملی کیا ھے؟

وہ کہتے ھیں کہ زندگی متحرک ھے. لوگ، کمپنیاں اور یہاں تک کہ جانور بھی صورتحال کے تحرک کے مطابق تبدیل ھوتے ھیں ۔ حالیہ دنوں میں، آجروں، خاص طور پر بین الاقوامی کمپنیاں جو کہ مقررہ مدتی معاہدوں کو روزگار کے ایک طریقہ کے طور پر استعمال کر رھے ھیں۔ اور یہ یونین کے لئے ایک بڑا چیلنج بنتا جا رہا ھے کہ وہ کس طرح اپنی توجہ تنظیم سازی رکنیت سازی پر مرکوز کریں۔
مقررہ مدت کے معاہدوں کو ہمیشہ کے آجر یہ راستہ دیکھاتے ہیں کہ وہ اس کی اپنی تنخواہ کے اسکیل اور حالات کار وغیرہ طے کریں ۔ یہ یونین کی طرف سے کی گئی گفت و شنید کو مؤثر طریقے سے ماننے سے انکار کرتے ھیں جو کہ ملازم کے فوائد کے لئے ھوتی ھے۔ زیادہ تر ممالک کے مزدوروں کے آئین میں اس طرح کےمعاہدات کام کی توسیعی مدت کی شرائط سے باہر ھوتے ھیں۔
ہمیں یقین ہے کہ اگر اس سمت کوئی قدم نہیں اٹھایاجاتا تو بحثیت آجر یہ ان کمپنیوں کی حکمت عملی ھے جو کہ رفتہ رفتہ یونین کوکمزور کر دے گی ۔ اس فتنہ کو جڑ سے اکھاڑنے کے لئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ھے ۔
اب عمل کا وقت ھے اگر اس مسلئہ کا سامنا ابھی آپ نہیں کر رھے ھیں لیکن جلد ھی مستقبل میں یہ آپ کےسامنے کھڑا ھو گا۔اسی وجہ سے ھم گھانا میں یہ سب کےعلم میں لا رھے ھیں۔
چلو عمل کریں !

Choose your language: