آئی یو ایف اور کوکاکولا اٹلانٹا کی حالیہ میٹنگ : عارضی ملازمتیں ،کارپوریٹ انضمام ، تنظیم سازی اور اجتماعی سودا کاری کے حقوق کی جانب پیش رفت

اٹلانٹا میں کوکاکولا ھیڈ کوارٹر میں آئی یو ایف کے جنرل سیکریٹری ران آسوالڈ کی قیادت میں آئی یو ایف کی ملحقہ تنظیموں کی ایک ٹیم نے سینئر لیبر ریلیشنز مینجمنٹ سے ملاقات کی ۔ یہ میٹنگ آئی یو ایف کی ملحقہ تنظیموں کے رابطہ گروپ اور کمپنی کے مابین سال میں دو بار ہونے والی پہلی میٹنگ تھی ۔ گذشتہ سال کوکاکولا ھیڈکوارٹر میں باضابطہ طور پر منظور شدہ ایک جوائنٹ اسٹیٹمنٹ پر دوبارہ دستخط کئے۔
حالیہ میٹنگ میں کئی کیسوں میں عارضی ملازمتوں پر ہونے والے اضافہ پر بحث و مباخثہ کیا گیا ۔ پاکستان کے تمام پلانٹوں پر نہ صرف یونین بن چکی ہیں بلکہ قومی سطح پر کمپنی کی جانب سے تسلیم بھی کیا جا چکا ھے ۔فلپائن میں ایک ہزار کے قریب مستقل ملازمتیں نکالی گئی اور اسی طرح کی پروگریس انڈیا اور گوئٹے مالا میں ہوئی با جود اس کے کہ یہ مسائل پولینڈ ، انڈیا اور دیگر جگہوں پر کوکاکولا پلانٹوں پر آئی یو ایف نے نشاندہی کی ۔ سال میں دو بار ہونے والی میٹنگز میں اس اھم مسئلہ کع ترجیح دی جائے گی جیسا کہ آئی یو ایف ان کمپنیز میں عارضی ملازمتوں کو کم کرنے کے لئے کر تا ہے جس سے ہماری پہچان ہے۔
نارتھہ امریکہ میں کوکاکولا ریفریشمنٹ (سی سی آر) کے انضمام کے طریقہ پر گہری تشویش کا اظہار کیا جو کہ سابقہ سی سی ای تھی۔ یونینز کی دشمنی کی مثالوں پر بات چیت ہوئی، اور سی سی آر اور ٹی سی سی سی ایک سمجھوتہ کیا کہ نارتھہ امریکہ میں آئی یو ایف کی ملحقہ تنظیموں کے ساتھہ تعلقات کو بہتر بنانے کے لئے کام کیا جائے، ایسے سمجھوتے کے لئے ضروری ہے کہ اس کی نگرانی آئی یو ایف کرےاور ہم اس مسئکہ کو اگلی میٹنگ میں سامنے لائیں گے جو اپریل 2012 میں ہوگی۔ ٹیم نے کوکاکولا کے 2020 وژن کے نفاذ پر بھی تشویش ظاہر کی خاص طور پر اس غیر واضح تشریح پر کہ یہ کیسے کارپوریٹ گروتھہ کے لئے کام کرے گا ، کیا یہ ورکرز کو نکالے جانے پر بنا ہے ، شاءد اس کا اثر ورکرز پر پڑے گا ۔ یورپین آئی یو ایف ممبرز 2020 وژن کی چند قسموں کو بوٹلنگ کمپنیز میں طہور ہوتے دیکھتی ہے اور انھوں نے درخواست کی کہ کمپنی اور اس کے بوٹلر کے اس سامنے آنے والے پروگرام میں ساتھہ کہمستقبل میں یونینز کے ساتھہ بہتر سمجھوتے ہونگے۔ جاپان میں یو آئی زین ژین کو بھی ایسی ہی تشویش ہے انھوں نے کہا کہ جاپان میں 12 بوٹلرز کے مابین اتحاد کی کمی ہے اور اس ضمن میں ٹی سی سی سی کے پارٹ کے طور پران کے مابین ہم آہنگی اور کمیونیکیشن کو بہتر بنانے کا مطالبہ کیا ۔
کئی ممالک میں تنظیم سازی اور اجتماعی سودا کاری کے حق کی پیش رفت پر بھی بات چیت ہوئی۔ انڈیا میں ایک پلانٹ پر کنٹریکٹ ملازمین کے حقوق کی خلاف ورزی ہو رہی ہے اور ان کے تنظیم سازی کے حق کو تسلیم نہیں کیا جا رہا، آئی یو ایف نے ان ورکرز کو مستقل کرنےاور ان کے تنظیم سازی کے حق کو تسلیم کرانے کے لئے زور دیا۔ گوئٹے مالا میں آئی یو ایف نے ٹی سی سی سی کے ایگریمنٹ کا تحفظ کیا اور پرانے لیبر ریلیشنز ایشوز کو انکاسا بوٹلر پر حل کیا ۔ ایف ای ایم ایس اے / ای ایم بی او سی ای این پر آئی یو ایف سے ملحقہ تنظیم ایس ٹی ای سی ایس اے پر ایک خراب سی بی اے پر دستخط کرنے کے لئے دباؤ ڈالا جا رہا
پلانٹ اور ڈسٹری بیوشن پر اور زیادہ انویسٹمنٹ کے لئے ایف ای ایم ایس اے کے ساتھہ فلپائن میں ایک یونین لیڈر کو کنٹریکٹ ورکرز کی نمائندگی کرنے پر سزا کے طور پر ملازمت سے برخواست کرنے کی دھمکی دی لیکن بعد میں آئی یو ایف کی مداخلت کے بعد اسے ایک وارننگ لیٹر موصول ہوا۔ گو آئی یو ایف یہ محسوس کرتی ہے کہ یہ دیئے گءے اصولوں کی خلاف ورزی ہے ۔ یہ ٹی سی سی سی کی جانب سے وضاحت کی طرف رہنمائی کرتا ہے کہ وہ تسلیم شدہ ہیں کہ یونین کے منائندوں کے کو پلانٹ پر موجود کنٹریکٹ ورکرز کو درپیش مسا ئل کو حل کرنے کے لءے تمام حقوق حاصل ہیں جس کی انھیں کوئی سزا نہیں دینی چاہیے ۔
میٹنگ کے اختتام پر آئی یو ایف ٹیم کے تمام ممبران نے یہ واضح کیا کہ انھوں نے یہ محسوس کیا ہے کہ آئی یو ایف اور کوکا کولا کی یہ میٹنگز دونوں کی کامیابیوں کے لئے اہم اور واضح ہیں ۔ جو کہ اٹلانٹا پروسس کے بطور ابھرا اور ساتھہ ہی وہ چیلنجیز جس پر کوکاکولا سسٹم کے ساتھہ ایک انٹرنیشنل فریم ورک ایگریمنٹ پر مزاکرات کے لئے ہمارے مینڈیٹ میں شامل ہیں ۔

Choose your language: